[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت | دینی مفاہیم کے اِحیاء میں عاشورا کا کردار | 12 محرم 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 1404
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا غلام جعفر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● دینی مفاہیم کے احیاء میں عاشورا کے کردار سے کیا مراد ہے؟
● امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو کس طرح اِحیاء کیا ؟
● شہادت کے مفہوم کو کس طرح معاشرے میں زندہ کیا؟
● امامت کے مفہوم کو عاشورا نے کس طرح زندہ کیا؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔