[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت | عاشورا کے بعد کے واقعات و حالات | 11 محرم 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 1212
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اخترعلی مشہدی
ااس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام (ع) کی شہادت کے بعد کونسے اہم واقعات رونما ہوئے؟
● امام (ع) کی شہادت کے بعد خود امام ؑ کے اہل خانہ پر کیا مصیبتین ٹوٹیں؟
● انقلاب عاشورا کے بعد رونما ہونے والی تحریکوں کے بارے میں بیان فرمائیں؟
● کائنات پر امام (ع) کی شہادت کے کیا اثرات رونما ہوئے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔