میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس

اس ٹاک شو کے اہم مطالب:

● آیتِ اکمال کا کیا معنی اور مفہوم ہے؟
● مکتبِ تشیّع کس طرح اہلِ سنت کے نظریے کا جواب دیتا ہے؟
● روایات میں آیتِ اکمال کا کیا شانِ نزول بیان ہوا ہے؟
● اگر کفار نا امید ہوگئے تھے تو پیغمبر(ص) کے بعد، ہُوا تو وہی جو کفار چاہتے تھے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔