میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی

اس پروگرام کے اہم مطالب:

● مدینہ فاضلہ سے کیا مراد ہے؟
● اسلام میں مدینہ فاضلہ کو کس طرح بیان کیا گیا ہے؟
● اربعین کا مدینہ فاضلہ کی تشکیل میں کیا کردار ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔