میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ بتول فاطمہ

اس پروگرام کے اہم مطالب:
● اس اربعین کے سفر میں خواتین کی شرکت کیوں ضروری ہے؟
● خواتین اس سفر میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتی ہیں ؟
● اربعین کے سفر میں کونسے اہم درس سیکھنے کو ملتے ہیں ؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔