[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – اربعین | مشیِ اربعین میں مومنین کی ذمہ داریاں | 13 صفر 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 1525
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: مولانا زین عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● اربعین کی زیارت کی اہمیت، احادیث کی روشنی میں بیان فرمائیں ؟
● اربعین کی مشی میں شریک ہونے والوں کی کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں؟
● اربعین اور امامِ زمانہ(عج) کے درمیان کس قسم کا رابطہ پایا جاتا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔