[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – امام خمینی ؒ کی علمی اور اخلاقی سیرت (1) | 3 جون 2021
کل ملاحظات: 2747
نور الولایہ ٹی وی امام خمینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام خمینی ؒ کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
اس پروگرام میں آپ ان سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
● امام خمینی ؒ کی علمی شخصیت کو کس طرح انکے شاگردوں کے ذریعے سمجھا جاسکتا ہے؟
● امام خمینی ؒ کے شاگرد انکی علمی شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
● امام خمینی ؒ کے علمی سرمایہ کے بارے میں کچھ بیان فرمائیں
● امام خمینی ؒ کے اخلاقی پہلوؤں پر روشنی ڈالیں
تاریخ نشر: 3 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے ۔