[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف | 13 شعبان 1442
کل ملاحظات: 1750
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ انتظار کا حقیقی اور صحیح معنی کیا ہے؟
2۔ نظریہ مہدویت میں انتظار کا کیا مقام و منزلت ہے؟
3۔ انتظار کے تربیتی آثار کیا ہیں؟
4۔ منتظرین کے اہم ترین وظائف کیا ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔