میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری

اس پروگرام کے اہم مطالب:
حضرت زہراؑ نے کونسے سیاسی اقدامات کیے؟
حضرت زہراؑ کی سیاسی زندگی کس طرح خواتین کے لیے نمونہ عمل بن سکتی ہے؟
خطبہ فدکیہ کن حالات میں بیان فرمایا؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔