میزبان: آقای علی جعفری
مہمان: مولانا سید زائر عباس

اس پروگرام کے اہم مطالب:
خطبہ فدکیہ کی اہمیت کیا ہے ؟
حضرت زہرا (ع) کی فضیلت جناب آلوسی کی نظر میں
خطبہ فدکیہ کی سند کیسی ہے ؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔