[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ایامِ فاطمیہ | رہبر معظم کی نظر میں حضرت فاطمہؑ | Urdu
کل ملاحظات: 2696
میزبان: محترمہ سید قمر فاطمہ
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
شخصیت حضرت زہراؑ کو رہبر معظم کی نگاہ سے بیان کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
امام خمینی اور رہبر معظم حضرت فاطمہؑ کی زندگی کو نمونہ عمل کے طور پر معرفی کرنے میں کامیاب رہے ؟
رہبر معظم نے حضرت فاطمہؑ کی شخصیت اور فضائل کو کیسے بیان فرمایا ہے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
