[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ایامِ فاطمیہ | سیرتِ حضرت فاطمہؑ | Urdu
کل ملاحظات: 2011
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
پروگرام کے اہم مطالب:
حضرت فاطمہؑ کا اتنا مقام و مرتبہ کیوں ہے؟
وہ کونسے اصول تھے جو حضرت فاطمہؑ کی زندگی پر حاکم تھے؟
ہم کیسے حضرت فاطمہؑ کی سیرت کی پیروی کر سکتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
