میزبان: سید اقتدار حسین نقوی
مہمان: مولانا محمد کمیل نورانی

اس پروگرام کے اہم مطالب:
مصحف کا کیا معنی ہے ؟
کیا دیگر شخصیات کے بھی مصحف تھے ؟
مصحفِ فاطمہ کی حقیقت کیا ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔