میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری

اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا معرفت کے کس اعلی درجے پر فائز ہیں؟
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کے سفر کا احوال اور قم میں آپکی آمد کے بارے میں کچھ بیان فرمائیں.
● حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں امام صادق علیہ السلام کی مشہور حدیث کی وضاحت فرمائیں.
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی حق شفاعت کے بارے میں وضاحت فرمائیں.

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔