میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید عباس حسینی

اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● دعائے عرفہ اور صحیفہ سجادیہ کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
● دعائے عرفہ کا روز عرفہ سے کیا خاص تعلق ہے؟
● دعائے عرفہ کا مختصر تعارف ۔

تاریخ نشر: 19 جولائی 2021

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔