[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – دعائے عرفہ امام حسینؑ کا تعارف | 18 جولائی 2021 | Urdu
کل ملاحظات: 2154
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
●دعائے عرفہ سے کیا مراد ہے؟
●دعا کا کیا معنی اور حقیقت ہے؟
●دعائے عرفہ میں امام علیہ السلام نے کن مضامین کی تعلیم فرمائی؟
تاریخ نشر: 18 جولائی 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔