[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – سیرتِ امام باقر علیہ السلام | 1 رجب 2022 | Urdu
کل ملاحظات: 2279
میزبان: آقا سید اقتدار حسین نقوی
 مہمان: مولانا جری حیدر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
 ● باقر علم الاولین سے مراد کیا ہے؟
 ● امام محمد باقر (ع) نے کن دو محازوں پر جنگ کی؟
 ● ثقافتی جدوجہد سے کیا مراد ہے؟
 ● امام ع کی شہادت میں مضمر کیا پیغام ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
