میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زوار حسین

اس پروگرام میں جان سکیں گے:

● امام باقر (ع) کا مختصر تعارف,آپکو باقر کے لقب سے کیوں پکارا جاتا ہے؟
● امام محمد باقر (ع) کے علم پر روشنی
● امام محمد باقر (ع) کے معجزات اور کرامات
● اسلام ناب محمدی اور اسکی تعلیمات کی ترویج کے لئے امام باقر (ع) کے اقدامات

تاریخ نشر: 17 جولائی 2021

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30