میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی

اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● امام محمد تقی علیہ السلام کے حالات زندگی
● امام محمد تقی علیہ السلام کا علمی مرتبہ
● امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے علل اور اسباب

تاریخ نشر: 10 جولائی 2021

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔