میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی

اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● قیامِ امام حسین ؑکے بعد کسی معصوم نے قیام کیوں نہیں کیا؟
● امام ؑ ظالم حکومت میں کیوں شامل رہے؟
● مامون اور اس سے قبل ظالم حکمرانوں کی روش میں کیا فرق تھا؟
● مامون کے کیا اہداف تھے, اس نے کیا اقدامات اٹھائے اور کیا وہ اپنے مقصد تک پہنچ سکا؟
● امام ؑ نے مامون کی حکمت عملی کو کس طرح ناکام بنایا ؟ اور اپنی الہی سیاست میں کس حد تک کامیاب رہے؟

تاریخ نشر: 23 جون 2021

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔