[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – سیرتِ امام صادق علیہ السلام (1) | 5 جون 2021 | Urdu
کل ملاحظات: 1738
نور الولایہ ٹی وی امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے سیرت امام صادق علیہ اسلام پر دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام صادق علیہ السلام کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
اس پروگرام میں آپ اِن سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
● سيرت اور تاريخ ميں کیا فرق ہے؟
● امام صادق علیہ السلام کی زندگی میں کیا خاص ہدف نطر آتا ہے؟
● خاص ہدف کے حصول کے لئے امام علیہ السلام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
تاریخ نشر: 5 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات ۹:۰۰ بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق ٨:۳۰ بجے ۔