میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا سید زائر عباس

اس پروگرام کے اہم مطالب:
● امام نقی علیہ السلام کا تعارف
● امام نقی علیہ السلام کے زمانے کے حالات کیا تھے ؟
● زیارت جامعہ کی اہمیت کیا ہے ؟
● اس زیارت میں کونسے اہم مطالب ہیں؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔