[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی | سیرتِ حضرت زینب سلام الله علیها (2) | Urdu
کل ملاحظات: 2346
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
● زیارت نامہ کیوں پڑھا جاتا ہے ؟
● بی بی زینب کا زیارتنامہ کس سے منقول ہے ؟
● جس طرح باقی زیارت نامہ کسی امام کے زریعہ ہم تک پہنچے، بی بی زینب کی زیارت کسی امام سے منقول کیوں نہیں ہے؟
● جیسا کہ زیارت نامہ معرفت کا سبب ہے، بی بی کے زیارت نامہ کہ کچھ اہم نکات جو باعث معرفت ھوں کیا ھیں ؟
● ہم کس طرح بی بی زینب کو اپنے لیئے نمونہ عمل بنائیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
