[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی | سیرتِ حضرت زینب سلام الله علیها (1) | Urdu
کل ملاحظات: 2207
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام کے اہم نکات:
● بی بی زینب کی ولادت کے احوال بیان کریں
● بی بی کے القابات کے بارے میں بتائیں
● بی بی کی چند اہم صفات پر روشنی ڈالیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔