[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – سیرت حضرت معصومه سلام الله علیها | 11 جون 2021
کل ملاحظات: 1467
نور الولایہ ٹی وی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے سیرت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا پر خواتین کے لئے ٹاک شو پیش کر رہا ہے اس ٹاک شو میں آپؑ کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی ۔
میزبان: محترمہ سیدہ قمر نقوی صاحبہ
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی صاحبہ
اس پروگرام میں آپ اِن سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
● حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کی ولادت ہی روز دختر کیوں؟
● حضرت معصومه سلام اللہ علیھا کی اہم صفات و فضائل بیان فرمائیں۔
● آپؑ کو کریمہ اھل بیت علیھم السلام کیوں کہتے ہیں؟
● آج کے دور کی خواتین کے لئے آپؑ کی زندگی سے کوئی پیغام بیان فرمائیں۔
تاریخ نشر: 11 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔