[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – سیرت | سیرت امام حسینؑ | Urdu
کل ملاحظات: 1208
میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا سید علی عمران نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
قرآن و سنت کی روشنی میں امام حسینؑ کی شخصیت کیسے بیان ہوئی ہے؟
امام حسینؑ کی اہم ترین خصوصیات کونسی ہیں؟
سیرت امام حسینؑ معاشرتی اور فردی کے اعتبار سے کس طرح انسان کی مدد گار ثابت ہو سکتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
