میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید محسن علی نقوی

اس پروگرام کے اہم مطالب:
حضرت امام کاظم علیہ السلام کا تعارف؟
امام کاظمؑ کی بعض اہم روایات کا بیان؟
مکتب تشیع اور اسلام ناب کی بقاء کے لیے امام کاظمؑ کے اقدامات؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔