میزبان: آقا سید شہباز نقوی
مہمان: مولانا سید زائر عباس

پروگرام کے اہم مطالب:
غلو کا کیا معنی ہے؟
غالیوں کے اہم عقائد کونسے تھے؟
امام صادقؑ نے غالیوں کے خلاف کونسے اہم اقدامات کیے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔