[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – عید الفطر خصوصی پروگرام | Urdu
کل ملاحظات: 1283
میزبان: عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: عید کی اہمیت اور فضیلت
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1۔ عید کے دن خوشی منانا چاہئے یا ؟
2۔ آئمہ علیھم السلام نے عید منانے کے لئے کیا فرمایا؟
3۔ عید کے قنوت میں ہمارے لئے کیا درس ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
