[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – عید بعثت | بعثتِ انبیاء کے اہداف | Urdu
کل ملاحظات: 2375
میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا حسین حیدر رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
بعثت کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
انبیاء کو دین اور دنیا کے لیے مبعوث کیا گیا یا فقط آخرت کے لیے؟
بعثت کے اہداف میں سے اہم ترین ہدف کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔