[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – عید بعثت | ریاست مدینہ کے خدوخال
کل ملاحظات: 1809
میزبان: آقا علی جعفری
مہمان : مولانا محمد عون حیدر
اس پروگرام کے اہم مطالب :
نبی اکرم(ص) نے کس طرح ریاست مدینہ کو قائم کیا؟
ریاست مدینہ کی کیا خصوصیات تھیں؟
ریاست مدینہ کے کونسے کونسے دشمن تھے ؟
ریاست مدینہ کی بقا کے لیے کونسی حکمت عملیاں انجام دیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔