میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل

پروگرام کے اہم مطالب:
عید غدیر کی اہمیت کیا ہے؟
سیاست کا کیا معنی ہے؟
ولایت کا معنی کیا ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔