میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا یاسین مجلسی

پروگرام کے اہم مطالب:
عید قربان کی اہمیت کیا ہے؟
شبِ عید قربان میں کونسے اعمال کرنے چاہیں؟
عیدِ قربان کے دن کونسے اہم اعمال ہیں؟
قربانی کا جانور کونسا خریدنا چاہیے اور اس کا گوشت کس طرح تقسیم کرنا چاہیے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔