[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-غیبت کے معنی اور اسباب | 12 شعبان 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 2148
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: غیبت کے معنی اور اسباب
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ امام زمانہ(عج) کی غیبت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
2۔ امام زمانہ(عج) کی غیبت کس نوعیت کی ہے؟
3۔ غیبت کے اسباب کیا ہیں ؟
4۔ غیبتِ امام زمانہ(عج) میں منتظرین کے لیے کیا حکمت اور فائدہ موجود ہے؟