میزبان: محترمہ آمنہ نقوی
مہمان: محترمہ مصباح رباب نقوی

پروگرام کے اہم مطالب:
کن سورتوں میں خواتین کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
کن خواتین کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
قرآن نے جن خواتین کو نمونہ عمل قرار دیا ہے ان میں کونسی نمایاں خصوصیات پائی جاتی ہیں؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔