میزبان: محترمہ قمر فاطمہ نقوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی

موضوع: ماہِ رمضان میں خواتین کا اہم کردار

اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ ماہ رمضان کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے خواتین معنوی اور دنیاوی حوالے سے کس طرح بھرپور فائدہ اٹھا سکتی ہیں؟
2۔ خواتین اس ماہ مبارک میں کس طرح اپنی تربیت کر سکتی ہیں؟
3۔ ایک خاتون اس مبارک مہینے میں اپنے اہل خانہ کی مدد کس طرح انجام دے سکتی ہیں؟
4۔ اکثر مرد سمجھتے ہیں کہ ماہ رمضان کی مخصوص عبادتیں اور اعمال مردوں کے لیے ہی ہیں اور خواتین صرف سحر و افطار تیار کرنے کے لیے۔ کیا یہ فکر صحیح ہے؟

یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔