میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا عون حیدر عمران

موضوع: وداعِ ماہ رمضان کی دعاء کی وضاحت (1)

اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دعاءِ وداع کے حوالے سے اہم نکات کیا ہیں؟
2۔ دعاءِ وداع میں رمضان کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
3۔ وداع کا فلسفہ کیا ہے؟ اور ایک مہینے یا ایام سے وداع کا کیا مطلب ہے؟

یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔