[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ صفر | اربعین کے عالمی اثرات | Urdu
کل ملاحظات: 973
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا سید میثم ہمدانی
مولانا سید محسن علی نقوی
پروگرام کے اہم مطالب:
اربعین کی مشی کی کتنی اہمیت ہے؟
اربعین نے کس طرح پوری دنیا پر اپنی تاثیر چھوڑی ہے؟
اربعین نے عالم اسلام میں کس طرح اپنی تاثیر دیکھائی؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔