[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ صفر | دشمن شناسی | Urdu
کل ملاحظات: 2034
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا سید میثم ہمدانی
مولانا شیخ علی قمی
پروگرام کے اہم مطالب:
دشمن شناسی کی اہمیت کیا ہے؟
دشمن کی مختلف اقسام کونسی ہیں؟
دشمن کس طرح اپنی دشمنی کرتا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔