میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء:
مولانا سید ظفر نقوی
مولانا سید عباس حسینی

پروگرام کے اہم مطالب:
زیارت اربعین میں امام حسینؑ کا کیسے تعارف کروایا گیا ہے؟
زیارت میں وراثت سے کیا مراد ہے؟
زیارت میں مصائب کے ذریعہ کس طرح امام حسینؑ کا تعارف کروایا گیا ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔