[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ صفر | شرح زیارت اربعین امام حسینؑ (4) | Urdu
کل ملاحظات: 2033
میزبان: مولانا سید زائرعباس
مہمان:
مولانا سید عباس حسینی
مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب:
زیارت اربعین میں زائر کی ذمہ داریوں کے حوالے سے کیا بیان ہوا ہے؟
زیارت میں رجعت کا تذکرہ کس طرح کیا گیا ہے؟
رجعت کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔