میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء:
مولانا سید ظفر نقوی
مولانا سید عباس حسینی

پروگرام کے اہم مطالب:
زیارت اربعین کی اہمیت کیا ہے؟
یہ زیارت کس قدیمی کتاب میں نقل ہوئی ہے؟
زیارت اربعین کے اہم مطالب کونسے ہیں؟
زیارت کا آغاز سلام سے ہوا ہے اس کا کیا فلسفہ ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔