میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا محمد علی فضل

اس پروگرام کے اہم مطالب:
اس وصیت میں امامؑ نے تقوا اور امور کے نظم کے علاوہ، دیگر کن امور کو بیان فرمایا ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔