میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید احمد علی نقوی

پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان کی فضیلت کیا ہے؟
امام علیؑ نے اس خطبے میں اہل بیتؑ کے مقام کو کس طرح بیان کیا ہے؟
دعا کے حوالے سے امامؑ نے اس خطبے میں کیا فرمایا ہے؟
امامؑ نے اس خطبے میں اہل بیتؑ کی ولایت کو کس طرح بیان کیا ہے؟
امامؑ نے اس خطبے میں ہمدانی کو اپنی شہادت کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
اس ماہِ رمضان کو کس طرح گذارنا چاہئے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔