میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

اس پروگرام کے اہم مطالب:
دعاء جوشن کبیر میں اسماء الہی، کن مضامین کی طرف اشارہ کرتے ہیں؟
یہ اسماء، خدا کی معرفت میں کیا کردار رکھتے ہیں اور ان کا امامت سے کیا رابطہ ہے؟
دعاء جوشن کبیر میں، اس اہم ذکر "سُبْحَانَكَ يَا لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ ، الْغَوْثَ الْغَوْثَ خَلِّصْنَا مِنَ النَّارِ يَا رَبِّ" کا کیا معنی اور مطلب ہے؟
دعاء جوشن کبیر کے یہ اسماء کس صورت میں تاثیر رکھتے ہیں؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔