[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ عبادت | دعاء ابو حمزہ ثمالی کے اہم مطالب (1) | Urdu
کل ملاحظات: 2490
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
پروگرام کے اہم مطالب:
دعا ابو حمزہ ثمالی کا تعارف کیا ہے؟
اس دعا کی سند کیسی ہے؟
یہ دعا کن اہم مطالب پر مشتمل ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔