میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

اس پروگرام کے اہم مطالب:
اس دعا کو جوشن کیوں کہا جاتا ہے؟
جب سند متصل نہیں ہے تو اس دعا کے صادر ہونے کے حوالے سے کس طرح اطمینان حاصل کیا جاسکتا ہے؟
دعاء جوشن کبیر کی کیا فضیلت اور ثواب بیان ہوا ہے؟
دعاء جوشن کبیر کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
کہاجاتا ہے کہ خدا کے 99 نام ہیں اور اس دعا میں زیادہ اسماء کا ذکر ہے، اس کے متعلق کچھ توضیح دیں۔
خدا کے اسم کا کیا معنی اور مفہوم ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔