میزبان : محترمہ فاطمہ بتول
مہمان: محترمہ نورین زہراؑ

اس پروگرام کے اہم مطالب:
خدا کی نظر میں حضرت خدیجہؑ کی کیا فضیلت ہے؟
نبی اکرمؑ کی نظر میں حضرت خدیجہؑ کا کیا مقام ہے؟
حضرت خدیجہؑ کی اسلام کے لئے کیا خدمات تھیں؟
حضرت خدیجہؑ کی زندگی میں ہمارے لئے کیا درس ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔