[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ عبادت | شبِ قدر کی حقیقت اور اہمیت | Urdu
کل ملاحظات: 1974
میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
شب قدر، کو قدر کیوں کہا جاتا ہے؟
شب قدر کی خاصیت، انسان کی معنویت میں کیا کردار رکھتی ہے؟
شب قدر کا امامت سے کیا رابطہ ہے؟ کس طرح یہ رات، شبِ امامت ہے؟
شبِ قدر کو کس طرح سمجہا جا سکتا ہے، کیا اس کی کوئی نشانی بیان کی گئی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔