[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ عبادت | صحیفہ سجادیہ کی 46 نمبر دعا کے اہم مطالب | Urdu
کل ملاحظات: 1662
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
دعا کی اہمیت کیا ہے؟
امام سجادؑ کی یہ دعا کن اہم مضامین کی طرف اشارہ کر رہی ہے؟
رحمتِ الہی کو اس دعا میں امامؑ نے کیسے بیان فرمایا ہے؟
امامؑ نے کن جملوں سے اس دعا کو ختم کیا؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔